اس بلاگ سے مقبول پوسٹس
قرآن و حدیث کی روشنی میں جمعہ کے فضائل
ایمانی غیرت کا ثبوت دیجئے اور بلیک فرائی ڈے لکھنے والوں کا بائیکاٹ کیجیے قرآن پاک کی مکمل سورت کا نام سورہ جمعہ ہے (نبی ﷺ کی امت کو جمعہ کا دن عنایت فرمایا گیا (صحیح مسلم (جمعہ کی حیثیت عام دنوں میں ایسی ہے جیسے رمضان کی فضیلت عام مہینوں میں ہے- (زاد المعاد) (بہترین دن جس پر سورج طلوع نکلتا ہے وہ جمعہ کا دن ہے (ابو ہریرہ -صحیح مسلم (اس جمعہ کے دن میں ایک ایک وقت ایسا ہے جس میں دعا کی قبولیت یقینی ہے ،( ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، بخاری و مسلم ” عام دنوں کے صدقے سے جمعہ کے دن کا صدقہ بہتر ہے ـ جس طرح کہ عام مہینوں کے صدقہ سے رمضان میں صدقہ کی فضیلت زیادہ ہے (کعب رضی اللہ عنہ) اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کے لئے اس کو عید کا دن بنایا ہے(عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ،ابن ماجه وهو في صحيح الترغيب:1/298 (اس دن گناہ معاف کردئے جاتے ہیں (سلمان فارسی رضی اللہ عنہ-البخاري جمعہ کی نماز کے لیے پیدل جانے والے کو ہر قدم کے بدلے ایک سال کے صیام و قیام کا ثواب ملتا ہے (اوس بن اوس رضی اللہ ...
حضرت ابو دجانہ کا ایک عجیب واقعہ ..بچےکہیں چور نہ بن جائیں
حضرت ابو دجانہ کا ایک عجیب واقعہ ابودجانہ رضی اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا پيچھا كرتيں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايك دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روك كر پوچھا : ’’ابودجانہ! كيا تمہيں اللہ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟ ابودجانہ گويا ہوئے: كيوں نہيں اے اللہ كے رسولﷺ، ميں تو لمحہ بھر بھى اللہ سے مستغنى (بے پروا) نہيں ہوسكتا۔۔۔ رسول اللہﷺ فرمانے لگے، تو پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے كا انتظار كيوں نہيں كرتے، اور اللہ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے؟ ابودجانہ كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے صحن ميں لٹكتى ہيں، اور جب رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو ...

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں